ملاؤں نے حاصل بزنجو کو قرآن پڑھنااور ڈاکٹر مالک کو نماز پڑھناسیکھا دیا ہے ،سردار اختر جان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی ورکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے یہ بات ماننی پڑے گی کہ ملاؤں نے حاصل خان بزنجو کو قرآن پڑھنا سیکھا دیا اور ڈاکٹر مالک کو نماز پڑھناسیکھا دی ہے۔



کوئٹہ شہر کی خوبصورتی کیلئے اقدامات کررہے ہیں بلدیاتی نمائندے بھی کرداراداکریں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ کوئٹہ شہر کی بہتری ،شہری سہولتوں میں اضافے،تجاوزات کے خاتمے ،صحت وصفائی اورٹریفک نظام کوبہتربنانے کیلئے صوبائی حکومت بھرپورتعاون کررہی ہے اورکوئٹہ میٹرپولیٹن کارپوریشن کو خطیرفنڈز فراہم کئے گئے ہیں ۔



سرداراخترمینگل کی زیرصدارت مرکزی کمیٹی کا اجلاس ،ساحل ووسائل پر حق حاکمیت کیلئے جدوجہدتیز کرنے کافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے کی اجلاس کی کارروائی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے چلائی جس میں بلوچستان ، ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال ، پارٹی تنظیمی کاری سے متعلق سیر حاصل بحث کی گئی اور اہم فیصلے کئے گئے۔



بلوچستان کی منتخب سیاسی و جمہوری قوتیں موجودہ حکومت کو غیر جمہوری طریقے سے ہٹانے کی اجازت نہیں دینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ جے آئی ٹی نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے بد نیتی پر مبنی رپورٹ تیار کی، کسی سازش کے تحت منتخب حکومت یا وزیراعظم کو ہٹایاگیاتو ملک کے مستقل پر خطرناک اثرات مرتب ہوں گے۔



جے آئی ٹی میں شامل آئی ایس آئی اور ایم آئی ارکان نے ایمانداری سے کام کیا، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی تھی جب کہ اس میں شامل آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ارکان نے سپریم کورٹ کے ماتحت رہ کر محنت اور ایمانداری سے کام کیا۔



این اے 260ضمنی انتخابات، جمعیت کے امیدوار کو واضح برتری حاصل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخابات میں جمعیت کے امیدوار نے میدان مار لیا بی این پی دوسرے اور پشتونخوامیپ تیسرے نمبر پر رہی رات گئے ملنے والے نتائج کے مطابق 400پولنگ اسٹیشنوں میں سے 200سے زائد اسٹیشنوں کے نتائج کے مطابق جمعیت کے امیدوار انجینئر عثمان بادینی کو 39ہزار سے زائد ووٹ ملے جبکہ بی این پی کو 27ہزار پانچ سو اور پشتونخوا میپ کے امیدوار نے 15ہزار سے زائد ووٹ حاصل کئے ۔