واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق پیر کے روز اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب میں بلوچی ادبی اکیڈمی کی جانب سے مصنف، سینئر صحافی صدیق بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات: سابق وزیرِاعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا (ن) لیگ کے حق میں فیصلہ کرنے والا ہے اور الزام خان اب فارغ ہونے والے ہیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: وزیر آعلیٰ بلوچستان میں عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہیکہ اب بلوچستان کے فیصلے اسلام آباد لاہوار مری اور لاڈکانہ میں نہیں ہونگے بلکہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہوا کریں گے وزیر آعظم شاہد خاقان عباسی قبول کریں یا نہ کریں صادق سنجرانی چیئر مین سینٹ ہے اور رہیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے رشتہ اور ناطہ قائم رکھنا چاہتا ہوں لیکن پارٹی کو گھر کی لونڈی بنایاگیا تو شاید پارٹی سے بھی رشتہ نہ رہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی خان: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر حلفیہ بیان دیں کہ کسی کو نہیں خریدا جب کہ میں آخری دم تک سینیٹ انتخابات کے معاملے میں دخل دیتا رہوں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کا نقصان پاکستان کو ہو گا وفاق بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے فنڈ جاری کر ے، وزیراعظم پلاننگ کمیشن کو پی سی ون پر عمل کی ہدایت کریں، وفاق کا تعاون نہیں ہوگا توبلوچستان پسماندہ رہے گا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق اپنا بیان واپس نہ لیا تو بلوچستان کے لوگ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے اعلان سے متعلق بلائی گئی پریس کانفرنس مسلسل دو بار ملتوی کرنے پر سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت اور عبوری قیادت کیلئے عہدیداروں کا اعلان آج گیارہ بجے پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔