راولپنڈی: افغان صوبے خوست سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: افغان صوبے خوست سے پاکستانی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر جان مینگل گزشتہ روز مختصر دورے پر گوادر پہنچ گیا۔ گوادر پہنچنے پر کارکنان نے انکا شاندار استقبال کیا جبکہ گوادر میں سینئر باڈی اجلاس میں شرکت کی جس کی صدارت ضلعی صدر حسین واڈیلہ نے کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے شام پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر راحیلہ حمیددرانی کی زیرصدارت شروع تو مسلم لیگ (ن) کی رکن ثمینہ خان نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں قائم نجی ہسپتالوں اور کلینکس کے اوقات کار ، فیس اور چارجز کے لئے کوئی قواعدضوابظ تاحال مرتب نہیں کئے گئے اس لئے ان ہسپتالوں اور کلینکس کی انتظامیہ اپنی مرضی کی فیس و دیگر چارجز مریضوں سے وصول کرتے ہیں جوکہ نہ صرف ایک لمحہ فکریہ ہے بلکہ حکومت کی توجہ کا متقاضہ بھی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سردار اختر مینگل نے دورہ تربت کے موقع پر شمولیتی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی این پی بلوچ عوام کی آخری امید ہے جو استحصالی نظام کے خلاف عوام کی قوت کے سہارے جنگ لڑ رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ ملک میں امن و استحکام غازیوں اور شہدا کی مرہون منت ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سی پیک منصوبے میں بلوچستان کو یکسر نظرانداز کررہی ہے 5 سو ارب روپے میں سے ایک ارب روپے بھی سی پیک منصوبے میں بلوچستان کے لئے خرچ نہیں کئے گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
الجزائر: الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 257 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے بلوچستان میں پانی، تعلیم اور صحت کے شعبے کی بدحالی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہم تو سمجھتے تھے سندھ کی حالت ابتر ہے، بلوچستان کے حالات تو اور بھی خراب ہیں۔