معیادختم ،فوجی عدالتوں نے کام بند کردیا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : پارلیمنٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر آئین میں 21 ویں ترمیم کے ذریعے قائم کی جانے والی فوجی عدالتوں کو دو سال کیلئے دیے جانے والے خصوصی اختیارات ختم ہونے کے بعد فوجی عدالتوں نے کام کرنا بند کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات



قوم ، حکومت اور مسلح افواج کو بیک وقت کئی چیلجز کاسامنا ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اورماڑہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلاشبہ ہمارا وطن عزیز پاکستان ایک عظیم مملکت ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی نظریں ہم پر لگی ہوئی ہیں ، اس وقت حکومت ،افواج پاکستان اور پوری قوم کو بیک وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔جن سے ہمیں سرخرو ہو کر نکلنا ہے۔



بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے والے کے حوالے سے ڈوزیئر اقوام متحدہ میں جمع کردیا،پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو پاکستان میں مداخلت اور عدم استحکام پھیلانے



بلوچستان میں ہرقیمت پر امن قائم کریں گے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +خضدار: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے گا ،ہمیں معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے پورے خطے کو اور اس سے آگے کے علاقوں کوباہم منسلک کرنے پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت ہے،ہمارے دشمن طویل عرصہ سے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے اور حالات خراب رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں



برطانیہ: دہشت گرد تنطیموں کی فہرست میں بی ایل اے اور سپاہ صحابہ کا نام برقرار

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی اور سپاہ صحابہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی اکہتر تنظیموں اور گروہوں کے نام سنہ 2016 کے اختتام پر برطانوی ہوم آفس سے جاری کی گئی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل ہیں۔



پانامہ لیکس، نوازشریف سے نئے سوالات کے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کیس کو کسی صورت التواء کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا اور سماعت روزانہ صبح9 سے ایک بجے تک ہوگی



کسٹم حکام کیخلاف آئل ٹینکرز کی ہڑتال، کوئٹہ میں تیل کی قلت ،وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پاکستان آئل ٹینکر کی کسٹم حکام کی جانب سے آئل ٹینکر تحویل میں لینے کے خلاف آل پاکستان آئل ایسوسی کی ہڑتال کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے متعدد پٹرول پمپ بند ہو گئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے باعث کوئٹہ شہر میں پیٹرول اور