کسٹم حکام کیخلاف آئل ٹینکرز کی ہڑتال، کوئٹہ میں تیل کی قلت ،وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پاکستان آئل ٹینکر کی کسٹم حکام کی جانب سے آئل ٹینکر تحویل میں لینے کے خلاف آل پاکستان آئل ایسوسی کی ہڑتال کوئٹہ سمیت صوبے بھر کے متعدد پٹرول پمپ بند ہو گئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے باعث کوئٹہ شہر میں پیٹرول اور



مردم شماری کے شیڈول کا اعلان، بلوچستان پہلے مرحلے میں شامل ،45ہزار فوجی اہلکار نگرانی کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو نے مردم شماری کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ رواں برس مارچ میں شروع ہوگا۔ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا



بلوچ سی پیک کیخلاف نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے عوام قطعاََ سی پیک منصوبہ کے خلاف نہیں ہیں البتہ جو خدشات ہیں انہیں دور کرنا انتہائی ضروری ہے ، سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے سوشل میڈیا پر سی پیک کے حوالے سے اپنی جاری کردہ بریفنگ شائع کی،



ملک میں مالیاتی خسارے میں شدید اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بینک دولت پاکستا ن نے کہا ہے کہ کم ترین شرح سود کے باوجود بڑے کارپوریٹس سیکٹرنے مزید قرض لینے سے گریز کیا جبکہ بڑے پیمانے کی اشیا سازی (LSM) کی کارکردگی بھی کمزو ر رہی ہے ،سال17ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران مالیاتی اور جاری کھاتے



پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔



اقتصادی راہداری جے سی سی کا اجلاس ،بلوچستان کے12اہم منصوبے سی پیک میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین پاکستان اقتصادی راہداری کی مشترکہ تعاون کمیٹی نے گوادر بندرگاہ کو اپ گریڈ اور گوادر ماسٹر پلان پر ایک سال میں عملدرآمد کرنے،پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کو تیز کرنے،چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ریل ماس ٹرانزٹ



جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف مہم ،محکمہ صحت نے36غیر رجسٹرڈ ادویات قبضے میں لے لیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ صحت کے حکام نے 36نئے اور غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات کوقبضے میں لے لیا اور قانونی کارروائی کی ابتداکی، یہ تمام ادویات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے پاس نہیں ہیں اور یہ تمام ادویات غیر قانونی ، غیر معیاری اور جعلی ادویات کے زمرے میں آتے ہیں



نواب زہری کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات ،چینی کمپنیوں کا توانائی و تعمیراتی شعبوں میں بلوچستان کی معاونت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ اور چائنا پاور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لمیٹڈ نے بلوچستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کی