کمشنر آفس کوئٹہ کا معمولی افسر ارب پتی نکلا گھر سے سو نے کے اینٹ گاڑیاں برآمد ،لاہور سے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر آفس کوئٹہ کا گریڈ سولہ کا ملازم بیس کروڑ روپے کی جائیداد اور قیمتی گاڑیوں کا مالک نکلا۔ نیب نے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرکے کروڑوں روپے کا سونا اور غیرملکی کرنسی بھی برآمد کرلی۔



سازشوں سے گھبرانے والے نہیں ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں متحدو مضبوط ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نومنتخب وفاقی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنی کابینہ کیلئے نہایت محنتی ،پُرخلوص اورباصلاحیت اراکین کا انتخاب کرکے ثابت کیاہے کہ وہ ملک وقوم کی ترقی کے ایجنڈے اورمحمدنوازشریف کے ترقیاتی وژن کوکامیابی کے ساتھ آگے بڑھانے کیلئے پوری طرح پُرعزم ہیں۔



پارلیمان کو ماضی میں مارشل لاء کے ذریعے ختم کیا گیا اب نئے طریقے استعمال کئے جارہے ہیں ، رضا ربانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی نے پارلیمان کی طرف سے ایگزیکٹیو،عدلیہ اور ملٹر بیورو کریسی کو مباحثے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے استحکام کیلئے ’’انسٹیٹیوشنل ڈائیلاگ ‘‘کی اشد ضرورت ہے۔



دہشت گردی کے خاتمے اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج وطن کے دفاع کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہداء اور ان کے اہل خانہ کو کبھی نہیں بھولے گی جب کہ دہشت گردی کے خاتمے اورسرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔



سول ملٹری تعلقات میں کوئی تناؤ نہیں شاہد خاقان عباسی اچھے وزیراعظم ثابت ہونگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی سے بھاری اکثریت سے وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔