پاکستان کا 70واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کا 70واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اندرونی اتحاد کو پامال کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں جب کہ یہ وقت ایک دوسرے کونہیں بلکہ دہشتگردی کونیچا دکھانے کا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پاک فوج کے ٹرک پرخودکش حملے کے نتیجے میں آٹھ فوجی اہلکاروں سمیت پندرہ افراد شہید اور چالیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بھی بڑی تعداد فوجی اہلکاروں کی ہے ۔ دھماکاموٹرسائیکل سوار پر خودکش حملہ آور نے کیا۔ دھماکے میں آگ لگانے والا خطرناک بارودی مواد اور بال بیرنگز کا استعمال کیا گیا جس سے گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،فوجی ٹرک سمیت کئی گاڑیاں،رکشے اور موٹرسائیکلیں تباہ ہوگئیں۔
مانیٹرنگ ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ، سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست تحریک کو کچلنے کے لیے ریاستی اداروں نے دوسرے علاقوں سے دہشت گردی بلوچستان میں درآمد کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے براستہ جی ٹی رائیونڈ لاہور کا رخ کر لیا، بدھ کو وزیراعظم عباسی سمیت کابینہ کے درجنوں ازراء نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو رخصت کیا، قافلہ پنجاب ہاؤس طے شدہ وقت سے تین گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس جناب ثاقب نثار نے کہا ہے کہ دہشتگردی پاکستان کو کمزور کرنے اور امن وامان کو تباہ کرنے کی سازش ہے اس سازش کو ناکام نہیں بنایا تو آئندہ آنے والی نسلوں کو کچھ نہیں دے پائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعطم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ نیب پر سپریم کورٹ کا جج بٹھایا گیا ہے اور جج صاحب اپنی مرضی کا ٹرائل کروا کر فیصلہ دلوائیں گے جب کہ فیصلے کے بعد اپیل بھی ان ہی جج صاحب کے پاس جائے گی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال کو ایک سال پورا ہوگیاہے اس سلسلے میں وکلاء تنظیموں ،سول سوسائٹی سمیت دیگر کی جانب سے شہداء کیلئے تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد کیاجارہاہے تاکہ شہید وکلاء ،میڈیا نمائندوں ،عام سویلین کو خراج عقیدت پیش کیاجاسکے ادھر کوئٹہ شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال بھی ہوگی جس کی مختلف سیاسی ،مذہبی ،قوم پرست اور تاجر تنظیموں نے حمایت کااعلان کیاہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے آؤٹ فال روڈ پر بجلی کے ہائی ٹینشن تاریں ٹکرانے سے دھماکا ہوا جس کے نتجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔