راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا سے کسی بھی مالی یا عسکری امداد کی ضرورت نہیں بلکہ ہم اپنی خدمات کا اعتراف چاہتے ہیں۔
امریکا سے کسی بھی مالی مدد کی ضرورت نہیں، آرمی چیف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا سے کسی بھی مالی یا عسکری امداد کی ضرورت نہیں بلکہ ہم اپنی خدمات کا اعتراف چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کا جائزہ لیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف اس وقت بھنورمیں پھنسے ہوئے ہیں ہمیں مل کر انہیں نکالناہوگا ،بلوچ اورپشتون کی روایت ہے کہ صاحب اقتدار سے کچھ نہیں مانگتے لیکن جب وہ مشکل میں ہوں تو ڈٹ کراُن کا ساتھ دیتے ہیں۔ہم میاں صاحب کے کارواں میں شامل ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورجینیا : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان پالیسی میں پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی اور آئندہ کیلیے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا۔
مانیٹرنگ ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے نواز شریف پر انتہائی سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ گریٹر پنجاب بنانا چاہتے ہیں جو پاکستان کی نفی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملکی فضائی حدود کی حفاظت میں پاک فضائیہ کا کلیدی کردار ہے اور فضائیہ مسلح افواج کے ساتھ ملکر سی پیک کے لیے ناقابل تسخیر سیکیورٹی فراہم کرے گی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو کارندے کو ہلاک کردیا۔شادی کور کے قریب فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اچھے کام کی ذمہ داری لینے کے لیے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں لیکن ہر غلط کام اور کوتاہی کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالی گئی جب کہ استعفے کی وجوہات بیان کیں تو پارٹی کو نقصان ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ پر اداروں کی محاذ آرائی کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی ادارے کی کسی ادارے کے ساتھ محاذ آرائی ہے اور نہ ہوگی، آئندہ سال جون میں عام انتخابات ہوں گے اور عوام فیصلہ دینگے ، یہی جمہوریت اور یہی ہمارا آئین کہتا ہے ، سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت ہمیشہ ہوتی رہنی چاہیے ، آصف علی زرداری اور دیگر جماعتوں کو بات چیت کے عمل میں شریک ہونا چاہیے ،ہرشخص اور ہر ادارے کو اپنے دفاع کا حق ہوتا ہے۔