سردار مصطفیٰ ترین کے بیٹے کو پاک افغان سرحدی علاقے سے بازیاب کرالیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیربلدیات بلوچستان سردار مصطفیٰ ترین کے بیٹے کو پاک افغان سرحدی علاقے سے بازیاب کرالیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشین عبدالواحد کاکڑ کے مطابق اسد ترین کو جمعرات کی شام ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا۔



نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ ہونے کا تاثر غلط ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اقدامات کریں گے، گزشتہ تین سال کے دوران 20ہزار سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز کے ذریعے خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، کسی بھی غیر ملکی کو بغیر ویزہ پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہوگی جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والے کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا، نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد کیلئے صوبوں کا تعاون ضروری ہے، حکومت کے حلیف جماعتیں تنقید کی بجائے کابینہ اور حکومت کی سطح پر بات کریں، سانحہ کوئٹہ سمیت دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں



قوم1965کی طرح آج بھی متحد ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کی صورتحال خاص طور سے بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں اسی دشمن کا ہاتھ ہے جس نے 1965 میں ہم پر جارحیت کی تھی۔



نام نہاد آزادی کی جنگ اور اساتذہ کو نکالے جانے سے ہم تعلیم کے شعبے میں50سال پیچھے چلے گئے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نام و نہاد آزادی کی جنگ اور بلوچستان سے قابل اساتذہ کو نکالے جانے کے عمل نے ہمیں تعلیم کے شعبہ میں 50سال پیچھے دھکیل



بیرونی مداخلت سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے بلوچستان ارکان اسمبلی کو بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمسایہ ممالک کی مداخلت سے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرنے کے لیے صوبے کے پارلیمنٹرینز کو دوست ممالک



پاکستان کواندھیروں کیطرف دھکیلنے والوں کو جواب دینا ہوگا ،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد آسان اہداف حاصل کررہے ہیں مگر بہت جلد ان کا صفایا کردینگے ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں



،ہمیں دہشتگردوں کے عذاب میں مبتلاکرنیوالی اندرونی و بیرونی طاقت بے نقاب ہوچکی ہیں،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ، ہمیں دہشتگردوں کے عذاب میں مبتلا کرنے والی اندرونی اور بیرونی طاقتیں بے نقاب ہوچکی ہیں، پاک چین اقتصادی راہداری ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے، ہمارے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی کا منصوبہ ہضم نہیں ہورہا،مشکلات کا دور گزر چکا ہے، آنیوالے دن بہت اچھے ہوں گے اور انشاء اللہ اپنی منزل پر پہنچ کر ہی دم لیں گے



سی پیک منصوبے سے خطے میں معاشی خوشحالی و استحکام کو فروغ ملے گا، چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی راہداری منصوبے کا مقصد کسی تیسرے فریق کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ سی پیک منصوبے سے خطے میں معاشی خوشحالی اور استحکام کو فروغ ملے گا۔