راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قازقستان کے دارالحکومت میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور شنگھائی تعاون کونسل کی رکنیت ملنے پر مبارکباد پیش کی۔
صد یق بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آئندہ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کو حسب روایت کم سے کم وسائل دینے کی کوشش کی گئی ہے سڑکوں اور ہائی ویزکی تعمیر میں بلوچستان کا حصہ صرف تین فی صد مقرر کیا گیا ہے یعنی این ایچ اے کے 320ارب روپے کے بجٹ میں بلوچستان کا حصہ صرف 15ارب روپے ہوگا اگلے مالی سال کے بجٹ پر عملدرآمد یکم جولائی سے ہوگا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کا18 سالہ جلاوطنی ختم کرکے عید کے بعد وطن واپسی کا اعلان، میراکسی کالعدم تنظیم سے کوئی تعلق کبھی نہیں رہا، تشدد کی سیاست نہیں کی، قبائلی عمائدین کے مشاورت سے پاکستان آرہا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی حکومت کا بلوچستان کے مسائل اور خصوصا ترقیاتی پروگرام میں عدم دلچسپی کا اظہار اس بات سے ہوتا ہے کہ نولنگی ڈیم کی تعمیر کیلئے اگلے سال کے مالی بجٹ میں صرف 10 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2017۔18کے بجٹ کا کل حجم 3 سو 21 ارب 67کروڑ روپے سے زائد کاہوگا جس میں41ارب روپے کے خسارہ بھی شامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانے نہیں بنانے دیں گے جہاں بھی دہشتگردوں نے محفوظ ٹھکانے بنارکھے ہیں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر انہیں تباہ کردیں گے اور کسی کو حکومت کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارا حساب کل بھی لیا گیا اور آج بھی احتساب کا سامنا ہے لیکن ہم پریشان نہیں ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: عسکریت پسندوں نے لندن بریج پر پیدل چلنے ولے مسافروں پر تیز رفتار وین چڑھادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔