سانحہ12 مئی: متحدہ کی وسیم اخترسے منسوب بیان کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ 12 مئی 2007 سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں زیر حراست نامزد میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب بیان کی تردید کردی۔



افغان حکومت الزامات کی بجائے مہاجرین کی واپسی پر توجہ دے ،پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبا د : وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا کہ ہم افغان صدر کے بیان پر واضح رائے رکھتے ہیں،افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے کر جائے،مہاجرین کے جانے کے بعد اگر یہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہوئیں تو ہم ختم کریں گے،



دبئی اجلاس ختم ،قائم علی شاہ فارغ، مرادعلی شاہ نئے وزیراعلیٰ ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


دبئی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، مراد علی شاہ نئے وزیراعلیٰ ہونگے، اس بات کا فیصلہ دبئی میں پیپلزپارٹی کے سینئر قیادت کے دوروزہ اجلاس کے بعد کیاگیا، اجلاس میں آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو ،فریال تالپور،



کابل، دو خودکش حملے،80افراد ہلاک،250زخمی ،حملوں سے طالبان کا اظہار لاتعلقی داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کابل/اسلام آباد : افغان دارالحکومت کابل میں پاور اسٹیشن کی تعمیر کے خلاف ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران خودکش دھماکوں میں 80افراد ہلاک اور250 زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے