اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کسی قسم کی لچک کا مظاہرہ نہیں کرے گی تاہم حکومت کو لچک دکھانا ہوگی۔
پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کو نہیں حکومت کو لچک دکھانا ہوگی، خورشید شاہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :