بلو چستان ،وزیر اعلیٰ پی پی اسپیکر ن لیگ اور ڈپٹی اسپیکر با پ کا ہو گا اتحا د جما عتوں سے6،6اوردو وزیر لئے جا ئینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاق کے بعد بلوچستان میں بھی شراکت اقتدار کا فارمولا طے پایا ہے جس کے تحت گورنر، سپیکر صوبائی اسمبلی اور سینیئر وزیر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہوگا جبکہ وزیراعلی پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ باپ پارٹی کو دو صوبائی وزارتیں ملیں گی۔



بلوچستان میں ن لیگ اور پی پی میں شر اکت اقتدار کا معاہدہ ،دونوں ڈھا ئی ڈھا ئی سال حکو مت کرہینگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی ،پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں ڈھائی ڈھائی سال کامعاہدہ طے پاگیا، مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی نے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر سخت ناراضگی کااظہار کردیا۔



بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون؟ پی پی کا تین ناموں پر غور

| وقتِ اشاعت :  


  پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اورسابق صدرآصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے تین ناموں پر غور کیا جن میں صادق عمرانی،… Read more »



انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔



نگراں بلوچستان حکومت اور او جی ڈی سی ایل واجب الادا رائلٹی کی ادائیگی کے فارمولے پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، :نگراں صوبائی حکومت اور او جی ڈی سی ایل واجب الادا رائلٹی کی ادائیگی کے فارمولے پر متفق ہوگئے ، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان میں اوچ فیلڈ کی رائلٹی کی مد میں تین سال سے واجب الادا اربوں روپے کی ادائیگی کا عندیہ دے دیا



لاپتا بلوچ طلبا کیس: نگران وزیراعظم پیش نہ ہوئے، عدالت نے دوبارہ طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس میں عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ ہونے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ بلوچ لاپتہ طلبا کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا اپنے ملک کے شہریوں کو ریکور کرنے کے… Read more »



چار جماعتی اتحاد کا بلوچستان میں جلسے جلوس اور مظاہروں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  چار جماعتی اتحاد بلوچستان کے کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسیٰ بلوچ کی صدارت میں پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔



بلاول کا وفاق میں وزیراعظم کو ووٹ دینے لیکن وزارتیں نہ لینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو ہمارے پاس ووٹ مانگنے آئے ہیں، ان سے وزارتیں نہیں لیں گے، عوام کا فائدہ دیکھیں گے جبکہ صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری ہمارے امیدوار ہوں گے۔