گوادرجلد ایک صنعتی شہر بن جائیگا نواب زہری ،سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیزکردیاگیاہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی نے وفد نے 20مئی سے چین کے ایک ہفتہ دورے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ سی پیک پر پارلیمانی کمیٹی چھوٹے صوبوں اور کم ترقی یافتہ علاقوں کے حقوق کا تحفظ کرے گی



پاناما لیکس؛ خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے ٹی او آرز پر مبنی خط وزیراعظم کو بھجوا دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ ٹی او آرز وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیئے۔



اپوزیشن کے ٹی او آرز مسترد ،حکومت کی نئے ٹرمز آف ریفرنس مل بیٹھ کر تیار کرنیکی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل بارے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو انٹی نوازشریف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا



سازش بند نہ کی گئیں تو بلوچستان کے عوام سڑکوں پر نکل کر دھرنا دینے والوں کی حکومت جام کردینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف سازشیں کرنے والے درحقیقت ملک اور عوام کے خلاف سازش کر رہے ہیں، 20کروڑ عوام نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں



چین نے اقتصادی راہداری میں پاکستان کیساتھ تعاون بلوچوں کیخلاف سخت کارروائی سے مشروط کی ہے ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنماحیربیار مری نے کہا کہ ہماری وہ تسلیم شدہ حقیقت پر مبنی بیان جو چین کے حوالے دیا گیا تھا کہ چین کی معاونت اور تعاون سے فورسز بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی کررہا ہے اور چین نے پاکستان پر زوردیا ہے