چمن سے افغان انٹیلی جنس افسر گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغانستان سے چمن کے راستے بلوچستان میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے ایک افغان انٹیلی جنس افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔



ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں کو عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


مانسہرہ: وزیراعظم نوازشریف نے 2018 تک لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے نہیں دیں گے اور ترقی کا ایجنڈا سبوتاژ کرنے والوں سے عوام خود نمٹیں گے۔



گوادراور گڈانی میں لگائے جانیوالے پاورپلانٹس کی آلودگی کو کم رکھنے کیلئے اقدامات کئے جائینگے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


تیانجن (چین ): وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گڈانی اور گوادر میں چین کے اشتراک سے لگائے جانے والے کوئلے کے پاور پلانٹس کے منصوبوں میں ماحولیات کے تحفظ کو مد نظر رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ



پاناما لیکس مزید 400 پاکستانیوں کے آف شور اکاؤنٹس کا پردہ فاش کرنے کیلئے تیار

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی سیاسی و کاروباری شخصیات کے خفیہ آف شور اکاؤنٹس اور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کرنے والی پاناما لیکس ایک بار پھر طوفان برپا کرنے کے لئے تیار ہے جس میں مزید سیکڑوں پاکستانی سیاسی و کاروباری شخصیات کے نام بھی شامل ہیں۔



چین گوادر کی ترقی بالخصوص ٹریڈزون کے قیام میں تکنیکی اور مالی معاونت فراہم کے گا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


شنگھائی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کا سرکاری دورہ کرنے والے اپنے وفد کے ہمراہ شنگھائی ہونگ چیاؤ سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا۔



جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ،ملک کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


کوٹلی ستیاں: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ترقی و خوشحالی کی سیاست ہے ،دھرنے، جھوٹ اور تباہی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،حکومت نے پاکستان کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر خرچ کیا ، کراچی میں امن قائم ہوچکا ہے