اقوام متحدہ کی نگرانی میں انتخابات کرائے جائیں معلوم ہوگا بلوچ کیا چاہتے ہیں، براہمدغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوری طور پر اقوام متحدہ کی نگرانی میں عام انتخابات کرائے جائیں دنیا کو معلوم ہوجائے گا کہ بلوچستان کے عوام کس کواپنا لیڈر منتخب کرتے ہیں اسوقت بلوچستان میں پنجاب کی حکومت ہے یعنی پنجاب کے نامزدافرادکو منتخب کیا جاتا ہے



خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات، 36 ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی میں 36 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈزاسٹر مینیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ بارشوں کا آغاز ہفتے کی رات کو ہوا



بلوچستان کے بعد پنجاب سے بھی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


رحیم یار خان: بلوچستان کے بعد پنجاب سے بھی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے رحیم یار خان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ شیرباز کو گرفتار کر لیا۔



بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا صرف امن کے دشمنوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں کی جا رہی ہے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا اور موجودہ حکومت کسی بھی پریشر کو خاطر لائے بغیر ان کے خلاف فوری کارروائی کرے



بھارتی جاسوس سے متعلق تہران بارے منفی باتوں سے پاکستان کیساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں،ا یران

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔



بھارتی مداخلت کے ثبوت موجود ہیں تو انتظار کس بات کی ، مسئلہ پر پر دوٹوک موقف اختیارکیاجائے، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے افسر کلبوشن یادیو کی گرفتار ی کے بعد اگر شواہد موجود ہیں تو معاملے عالمی سطح پر اٹھانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا



ہندوستان نے ’را‘ ایجنٹ کا ویڈیو بیان مسترد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: ہندوستان نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے گئے ہندوستان کے مبینہ جاسوس کے اعترافی ویڈیو بیان کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اُسے ایسا کہنے کی تربیت دی گئی اور ہوسکتا ہے کہ اُسے ایران سے اغوا کیا گیا ہو۔



بھارتی ایجنسیاں پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیوں کا اہم ہدف پاک چائنہ اقتصادری راہداری کو تباہ کرنا تھا جس کیلیے وہ گوادر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے اور اس کام کیلیے ’’را‘‘سے مزید 30 سے 40 ایجنٹ فعال کرنا تھا۔



جنوبی پنجاب میں آپریشن کا فیصلہ ،دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد مایوس ہوکر عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں قوم کے بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا ، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے تک آپریشن جاری رہے گا ، اللہ اور رسول ﷺ کے نام پر جلاؤ گھیراؤ قبول نہیں ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کو ہوا