‘کوئی لندن، کوئی جنیوا سے استعمال ہورہا ہے’

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سے ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے حاضر سروس ایجنٹ کی گرفتاری کے ایک دن بعد پاک فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن اور جنیوا میں موجود کچھ عناصر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں.



پاکستان جیسا عظیم ملک کہیں نہیں دیکھاَفورسز کی کارروائیوں نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے، لیکن اگر کوئی دوسروں پر بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرے گاتو ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے،



غیروں کے بہکاوے میں آنیوالوں نے امن کیلئے خطرہ پیداکیا کسی صورت انہیں معاف نہیں کیاجائیگا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ فراری گروہ قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں غیروں کے بہکاوے میں آنیوالوں نے امن کیلئے خطرہ پیدا کیا جس سے پاک فوج اور عوام نے ناکام بنا یا ملک اندرونی وبیرونی وخطرات سے دوچار ہے صوبے کو امن کا گہوارہ بنا نے کیلئے نئے نسل پر بڑی ذمہ داریاں عائد ہو تی ہے



برسلزائیرپورٹ اور میٹرواسٹیشن پر 4 دھماکے، 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


برسلز: زیوینٹم ائیرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے زیوینٹم ائیرپورٹ پرامریکی کاؤنٹر کے قریب 2 زورداردھماکے ہوئے



ایف سی کی بارکھان اور کیچ میں آپریشن کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 13افراد ہلاک،4گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان اور کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 13افراد مارے گئے ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اورحساس اداروں نے کْوہلو اور بارکھان کے سرحدی علاقے نساؤ میں کالعدم تنظیم کے ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔



آئین توڑنے والوں کو ملک سے فرار حقوق کی جنگ لڑنے والوں بلوچوں کی سرکی قیمتیں مقرر کی جارہی ہیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


حب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہمیں اقتدار کی حوس نہیں ہم بلوچستان میں حق حاکمیت چاہتے ہیں اور اگر اپنا حق مانگنا اور اپنے ننگ وناموس اور عزت و آبرو تشخص کا تحفظ کرنا گناہ ہے