قوم پرستوں کو پارلیمنٹ سے باہررکھنے کی سازش ہو رہی ہے ،حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنیکا فیصلہ چار جماعتی اتحادسے مشاورت بعد کرینگے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، نومنتخب ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کاکام ملک کی حفاظت کرنا ہے



قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار 93 نشستوں کیساتھ سرفہرست، ن لیگ کا 75 سیٹوں کیساتھ دوسرا نمبر

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے اور تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔



عام انتخابات: آزاد امیدوار 101، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب

| وقتِ اشاعت :  


عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن 71 اور  پیپلز پارٹی نے اب تک 54 نشستیں حاصل کی ہیں۔



عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 91 ، ن لیگ 63 اور پی پی قومی اسمبلی کی 50 نشستوں پرکامیاب

| وقتِ اشاعت :  


این اے 30 پشاور سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاندانہ گلزار اور این اے 202 سے پی پی کی نفیسہ شاہ کامیاب قرار پائیں، انتخابی دنگل میں بڑے اپ سیٹ کا امکان ہے



عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 48، ن لیگ 30اور پی پی قومی اسمبلی کی 23نشستوں پرکامیاب

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے سامنے آئے ہیں۔



نصیرآباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ،3 افراد زخمی  بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بھی پی بی 13 نصیر آباد ون میں پولنگ اسٹیشن جاگن خان عمرانی میں پیپلزپارٹی اور آزادامیدوار کے حامیوں میں جھگڑا ہوا۔ پولیس کے مطابق جھگڑےکےدوران فائرنگ میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،… Read more »



عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ جاری، موبائل فون سروس عارضی معطل، انٹرنیٹ بھی متاثر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا، ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔