اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے فوج کی بھرپورمدد حاصل ہے،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر و ترقی کوئی کھیل تماشا نہیں، یہ عمل نعروں سے نہیں بلکہ گہرے غور و فکر ،ثابت قدمی اور حکمت عملی کے ساتھ کام کی صورت میں ہی ممکن ہے



نیوزی لینڈ نے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سریز0۔2سے اپنے نام کر لی

| وقتِ اشاعت :  


آکلینڈ:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان کے 291 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے 35.3 اوورزمیں 210 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا



لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا. رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق عذیر بلوچ کی گرفتاری کے لیے رات گئے کراچی کے مضافاتی علاقے میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی، جس وقت لیاری گینگ وار کے سرغنہ کو گرفتار کیا گیا اس وقت وہ کراچی میں داخل ہو رہے



آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اور پر امن پاکستان ہماری پہلی ترجیحی ہے ،آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ جاری رہے گی ، کراچی آپریشن ہر صورت منطقی انجام تک پہنچائیں گے کوئی رکاوٹ آڑے نہیں آنے دیں گے



کوئٹہ ، پولیس کی گشتی ٹیموں پر حملے4اہلکار جاں بحق،ایک زخمی 2حملہ آور ہلاک ،سبی میں بگٹی ایکسپریس بم حملے میں متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں منیر مینگل روڈ پر فائرنگ ،چار پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے۔



صوبے کے امن پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائیگا ،وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے نوابوں اور سرداروں پر مشتمل جرگہ جلد تشکیل دیا جارہا ہے