گیس پائپ لائن منصوبہ پاک ایران مذاکرات شروع ،پاکستان کا چاہ بہارسے گوادر تک پائپ لائن تعمیر کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تہران : پاکستان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران میں ایرانی حکام کے ساتھ گیس پائپ لائن سے متعلق تمام تنازعات اور مسائل کو حل کرنے تہران پہنچ گیا ہے پاکستانی وفد کی قیادت وزیر پیٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کر رہے ہیں اس بات کا اعلان اخباری نمائندوں کیساتھ ایران کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی تجارت اور تیل امیر حسین نے کیا



زراعت اور ماہی گیری کو ترقی دینے کیلئے وسائل کی کمی درپش ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو زرعی شعبے کا ترقیاتی بجٹ صفر تھا جسے موجودہ حکومت نے 8فیصد کر دیا ہے، محکمہ زراعت بلوچستان میں ملازمین کی تعداد پنجاب سے بھی زیادہ ہے، محکمہ زراعت میں بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان میں زرعی ترقی سے متعلق دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



ہتھیارڈالنے والے بلوچوں کیلئے پرامن بلوچستان منصوبہ کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعظم میاں نواز شریف نے بلوچستان میں ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد کیلئے پرامن بلوچستان منصوبے کی منظوری دیدی۔ ہتھیار ڈالنے والوں کو مالی امداد اور مراعات دی جائیں گی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ گوادر کاشغر سے بلوچستان کی تقدیر بدل جائے گی۔ یہ باتیں انہوں نے کوئٹہ کے دورے کے موقع پر اعلیٰ سطح کے اجلاسوں سے خطاب میں کہیں۔



بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی کال پر کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان بھر میں بھی ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں۔ تاجروں کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف



پاک چین راہداری کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا بلوچستان کے وسائل کو وہاں کے عوام اور ملکی ترقی وخوشحالی کے لئے بروئے کار لانا چاہتے ہیں



بلوچستان میں کوئلہ کانوں سے ایف سی کی ٹیکس وصولی صوبائی معاملات میں مداخلت ہے، سینٹ میں تحریک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان میں فرنٹےئر کانسٹیبلری(ایف سی) کی جانب سے کوئلے کی کانوں پر ٹیکس وصولی کو پشونخوا ملی عوامی پارٹی،پی پی پی،اے این پی سمیت کئی پارٹیوں کے سینیٹروں نے صوبائی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا ہے



چاغی میں حساس ادارے کی کارروائی، القاعدہ کا اہم کمانڈر عمر لطیف ہلاک،بیوہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے پاک افغان سرحدی ضلع چاغی میں حساس ادارے نے ایک کارروائی میں عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے اہم کمانڈر عمر لطیف کو ہلاک اور اس کی بیوہ کو گرفتار کرلیا جبکہ ہلاک ملزم کا بھائی افغانستان فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ہلاک القاعدہ کمانڈر پنجاب میں پاک فوج ، پولیس اور اقلیتوں پر حملوں سمیت دہشتگردی



پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا ، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق بھارتی جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر میں پاکستانی حدود میں داخل ہوا جس پر اسے مار گرایا گیا۔ جاسوس طیارہ تصاویر کھینچنے کے لیےاستعمال کیا جاتا ہے



الطاف حسین کے خلاف تھانوں میں مقدمات درج

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی متنازع تقریر کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔ جیکب آباد میں تحریک اہلسنت اور اہلسنت والجماعت کی جانب سے الطاف حسین کےخلاف 3 مقدمات درج کرائے گئے ہیں جب کہ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے