یمن کے معاملے پرسعودی عرب کو زمینی سیکورٹی فراہم کرینگے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یمن میں محصور پاکستانیوں کی پہلے مرحلے میں واپسی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقی محصور پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے ۔منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا



پولیومہم، قطرے نہ پلانے پر اسکول اور مدارس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایمرجنسی آپریشن سیل (ای او سی ) بلوچستان کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر سیف الرحمن نے تنبیہ کیا ہے کہ بلوچستان میں ان تمام اسکول اور مدارس سیل کرکے قانونی چارہ جوئی کی جائے گی جو بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار یا مہم کے دوران کسی قسم کی رکاوٹ ڈالیں گے



پہاڑوں پر جانے والے مذاکرات کی میز پر آئیں ضرب عضب بلوچستان میں پھیلایاجائیگا، عبدالقادر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: وفاقی وزیرو سرحدی امورجنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ ملکی سلامتی اور قیام امن کے لئے ضرب عضب کا دائرہ دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی پھیلادیا جائے گا پہاڑوں پر جانے والے بلوچ نوجوان صوبے کے بہتر مستقبل کی خاطر گفت وشنید کا راستہ اپنا کر مزاکرات کی میز پر آجائیں بندوق مسائل کا حل نہیں بلوچستان کی موجودہ صورت حال سے صرف نقصان یہاں کے غریب عوام کا ہورہا ہے



گوادر میں بلوچوں کی سرزمین کو دوسروں کو زبردستی الاٹ کیا جارہا ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گوادر میں بلوچوں کی زمینوں کو زبردستی دوسروں کو الاٹ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ گوادر میں بلوچ قبائل کی زمینوں کو غیر قانونی طریقے سے دوسروں کو الاٹ کرنے اور ڈپٹی کمشنر 15فیصد کمیشن جو 85کروڑ روپے بنے ہیں حاصل کرنے کی تگ و دو لگے ہوئے ہیں



سعودی عرب کے200طیاروں کا یمن میں باغیوں پر حملہ ،آرمی کیمپ اسلحہ ذخیر تباہ40افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


صنعا: ءسعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے 200طیاروں نے یمن کے سات شہروں بشمول،صنعاء، صدا اور عدن میں بمباری کی اور حوثی باغیوں کے ٹھکانوں اور پلوں کو نشانہ بنایا، سعودی مسلح افواج کے ایک ترجمان نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ فضائی بمبار طیاروں نے بعض پلوں کونشانہ بنایا جن کے وہ اسلحہ اور میزائل ملک کے ایک علاقے سے دوسرے علاقوں تک آزادانہ طریقے سے لے جاتے تھے ،



افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے سرکاری مشینری استعمال کی جارہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان حکومت کیجانب سے 40لاکھ افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے سرکاری مشنری کے بے جا استعمال ،بلوچستان میں محکمہ زراعت کے 120بلوچستان کے فرزندوں کو بے روزگار کرنے اور نیشنل بینک بلوچستان کے ارباب اختیار



کراچی آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن لے کر رہیں گے ۔ کراچی آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا ۔ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ وفاقی حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی



معاوضہ رقوم کی عدم ادائیگی عدالیہ کے احکامات کونظرانداز کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان و دیگر حکام کو توہین عدالت نوٹسز جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائیکورٹ نے بلوچستان کے ضلع پشین کے 127 خاندانوں کو 2008ء کے زلزلہ میں وزیراعظم کی طرف سے جاری کردہ رقوم ادا نہ کرنے اور عدالت عالیہ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ بلوچستان‘ چیف سیکرٹری بلوچستان‘ سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی‘ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے ڈی جی طاہر وغیرہ کو توہین عدالت نوٹس جاری