پشتونخوامیپ اور ن لیگ سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے پر متفق اخترمینگل سے جلد ملاقات کرونگا، خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ مسلم لیگ ن اور پشتونخواء ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں سینیٹ الیکشن میں مل کر ہارس ٹریڈنگ روکنے پر اتفاق کیا ہے ۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں صرف جمہوری قوتوں کی نمائندگی ہونی چاہیے



مذاکرات کے دوران فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھایا،سیکریٹری خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات کے دوران فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت سمیت سمجھوتہ ایکسپریس کا معاملہ بھی اٹھا یا گیا۔



سینیٹ انتخابات: تمام نظریں زرداری پر مرکوز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ان کی پارٹی حزبِ اختلاف میں موجود ہونے کے باوجود پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ایک مرتبہ پھر آنے والے سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے رونما ہونے والی سیاست میں ایک مرکزی کھلاڑی کے طور پر اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔



گوادر پورٹ بلوچستان حکومت کے حوالے کیا جائے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ساحل اور وسائل کے دفاع اور حفاظت کیلئے اپوزیشن ہمارے ہاتھ مضبوط کرے۔ گوادر کاشغر اقتصادی رہداری کے کوئٹہ ژوب ڈیرہ اسماعیل خان روڈ سے متعلق وفاق سے تمام تفصیلات حاصل کریں گے



این اے 122 دھاندلی کیس کا فیصلہ 4 مارچ تک محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق عمران خان کی جانب سے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 4 مارچ کو سنایا جائے گا۔