کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں میں احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری لازمی ہے جس کیلئے مضبوط چیک اینڈ بیلنس میکنزم کا ہونا اولین شرط ہے. انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ہراسمینٹ سے متعلق بہت ابہام پایا جاتا ہے جو کہ بحث طلب اور تحقیق طلب ہے. قانونی ماہرین کی ذمہ داری ہے کہ ہراسمینٹ کو زیادہ واضح کریں تاکہ عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں.
تمام سرکاری اداروں میں احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری لازمی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :