
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کاسلسلہ جاری ہے، آج چیف الیکشن کمشنر سے مسلم لیگ ق ، تحریک لبیک پاکستان، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفود نے ملاقاتیں کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت انتخابات میں مسنگ لاپتہ افراد کی بازیابی کے نعرے کے ساتھ حصہ لے گی ہماری کوشش ہے کہ ملک بھر کی طرح عالمی سطح پر اس مسئلے کے پر امن اور مستقل بنیادوں پر حل کے خواہاں ہے یہی وجہ ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے حوالے سے عدالتی کمیشن کی رپورٹ بھی ملکی اور عالمی سطح پر سود مند ثابت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہو گی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج 11 بجے سنایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں پراسیکیوٹر کی جانب سے راجہ نوید پیش ہوئے جب کہ اس موقع پر ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری بھی عدالت میں موجود تھیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی تاہم بجلی بل کے ستائے عوام کو فوری طور پر ریلیف دینے کا آج فیصلہ نہ ہوسکا۔