
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم پر غور کیلئے سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا ایک ڈرون اور ایک بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی فلم رادھے نے ریلیز کے چند منٹوں میں ہی دھوم مچادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بیت المقدس اورغزہ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد اسرائیل نے فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقوں میں فوجی دستے بھیجنے کی تیار کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پرنس آغا محی الدین احمد زئی کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک تجربہ کارسیاسی اور قبائلی رہنماء تھے جن کی ملک و صوبے کے لئے گرانقدرخدمات تھیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان فیضان جتک پر فائرنگ کے واقعہ کی ایف آئی آر پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے کے لئے مقدمہ کو کمزور بنایا ہے فیضان قتل کیس کی ایف آئی آر میں دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATAشامل کی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ سریاب روڈ میں ایگل سکواڈکے ہاتھوں نوجوان فیضان جتک کی ہلاکت اور ان کے کزن میرشہزادجتک کو زخمی ہونے کی شدیدالفاظ میں مذمت ،غمزدہ خاندان سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے کہاکہ عوام کے تحفظ کے نام پر بننے والی فورسز کا عوام کے جان ومال سے کھیلنا حکومت کی ناکامی ہے اس سے قبل بھی اس قسم کے واقعات رونما ہوئے لیکن حکومت نے بروقت اقدامات نہیں اٹھائے جس کی وجہ سے اب یہ روزکامعمول بن گیاہے حکومت روائتی تحقیقات کے بجائے مخلصانہ وفوری تحقیقات کرتے ہوئے ملوث مجرموں کو قرارواقعی سزادیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے میر داد محمد جتک کے جوان سال فرزند فیضان جتک کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایگل فورس کے اہلکاروں کی بندوق سے چلنے والی فائر اور نوجوان کو بے دردی سے قتل و ان کے ساتھیوں کو زخمی کرنا دلخراش و دردناک واقعہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چئیرمین جہانگیرمنظور بلوچ نے اپنے بیان میں گزشتہ شب کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کے ہاتھوں نوجوان فیضان جتک کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوناک واقعہ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں بیگناہ شہریوں کا قتل بے شمار سوالات جنم دیتا ہے۔