چھوٹے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے، صدیق یوسفزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آل بلوچستان موبائل ایسوسی ایش کے صدرصدیق یوسفزئی نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیائے خوردونوش اور اشیائے ضروریہ کی دکانوں کی طرح چھوٹے تاجروں کو بھی6اپریل سے حفاظتی پروٹوکول کے مطابق جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔



کورونا تیزی سے ڈاکٹروں میں پھیل رہا ہے، حمل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق صدر ینگ ڈاکٹرزایسو یشن ڈاکٹرمیرحمل بگٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ملک کو معرض وجود میں آئے 73 سال ہوچکے ہیں اور وطن عزیز کے اس پسماندہ ترین صوبے المعروف بلوچستان کو صوبے کا درجہ بھی ملے 48 سال ہوچکے ہیں۔



طوائفوں کو راہ راست پر لانے کیلئے چالیس لاکھ روپے سالانہ خرچ کر رہا ہوں، مولانا طارق جمیل

| وقتِ اشاعت :  


سانگلہ ہل:  پاکستان کے ممتاز عالم دین معروف سکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں طوائفوں کو راہ راست پر لانے کیلئے چالیس لاکھ روپے سالانہ خرچ کر رہا ہوں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد ملتان، کہروڑ اور طلمبامیں طوائفوں کے تین بازار حسن بنوائے تھے جہاں سے ہر سال ساٹھ سے ستر کے قریب طوائفیں ناچ گانے کے فنگشن کرنے و دیگر آلودگی کی خاطر دبئی جاتی تھیں۔ جبکہ اس وقت دس کے قریب طوائفوں کا قافلہ دبئی جاتا ہے۔