وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس مفت کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کی 8171 ایس ایم ایس سروس مفت کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دم لاک ڈاؤن سے ملک میں غربت میں اضافہ ہوگیا، لوگ بیروزگار اور دیہاڑی دار تنگ ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 2 ہفتے میں 144 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کرنا ہیں، حالات مزید بگڑیں گے تو اس لیے فنڈز جمع کیے جارہے ہیں تاکہ مشکل وقت میں لوگوں کی مدد کی جاسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی:اسسٹنٹ کمشنر سبی عنایت اللہ کاسی کی قیادت میں سبی شہر میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کا جائزہ لینے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ پولیس اور لیویز فورس کا مشترکہ فلیگ مارچ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسے نازک صورت حال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب رویہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہےکہ کورونا وائرس سے متعلق جو تخمینہ لگایا اس کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ آج رات اپنے پیاروں کو جواس فانی جہاں کو چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے ہیں ان کی مغرفت کیلئے گھروں میں بیٹھ کر دعا کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑ ے ڈیجیٹل سروس پروائیڈر اور VEON گروپ کی کمپنی، Jazz نےCOVID-19 بحران کے دوران 1.2 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔اس اعانت میں چھوٹی سے درمیانی مدت کے ایسے اقدامات بھی شامل ہیں جن کا مقصد وباء کے منفی اثرات کو محدود کرنا ہے۔خاص طور پر ایسے طبقے کے لوگوں کیلئے جو اس وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن چھوٹے بڑے تمام کاروباری مراکز پندرویں روز بھی بند جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے مختلف دکانوں کو سیل اور موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والے افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانجھی پور: مانجھی پورکے قریب گوٹھ عبدالحلیم کھوسہ کے رہائشی عبدالرحیم نے مبینہ گھریلوں رنجش کی بناپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔