کوئٹہ: پا کستان مسلم لیگ (ن) بلو چستان کے صو با ئی صدر جنر ل (ر) عبد القادر بلو چ، جنر ل سیکر ٹری جما ل شاہ کا کڑنے پارٹی کے تمام صو با ئی ڈو یژن اور اضلاع کے عہد یدا روں اور کا ر کنوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ قیا دت کے سا تھ ملکر مو جو دہ حا لات میں جس طرح کا فعال کر دار ادا کیا ہے۔