
دالبندین: ایران سے مزید 13 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے 205 ایران سے آنے والے پاکستانی تفتان قرنطینہ میں موجود ہے تفتان بارڈر سمیت ضلع بھر میں چھٹا روز بھی لاک ڈاون برقرار شہر میں ہو کا عالم سیکورٹی اہلکار دن بھر شہر میں گشت کرتے رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دالبندین: ایران سے مزید 13 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے 205 ایران سے آنے والے پاکستانی تفتان قرنطینہ میں موجود ہے تفتان بارڈر سمیت ضلع بھر میں چھٹا روز بھی لاک ڈاون برقرار شہر میں ہو کا عالم سیکورٹی اہلکار دن بھر شہر میں گشت کرتے رہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : بالائی بلوچستان کے مختلف علاقوں کوہلو ہرنائی ناڑی سمیت لہڑی گھگی ڈیم کے سیلابی ریلے نصیر آباد میں داخل ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہرنائی: ملک کے دیگر شہروں کی طرح ہرنائی میں عام شہریوں کو کرونا وائرس بچاو اورضلع ہرنائی کے عوام کو تحفظ کااحساس دلانے کیلئے شہر کی اہم شاہراوں,بازاروں اور علاقوں میں فلیگ مارچ کاانعقاد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نائب صدر اور بلوچستان کمیٹی کے چیئرمین انور ساجدی نے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو نازک صورتحال پیدا ہوئی اس کے پیش نظر میڈیا کے لئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہم کٹس کے بغیر کورونا کاؤنٹرز پر کام کررہے ہیں جبکہ نرسز سے بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی لی جارہی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: میڈیکل سپریڈینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر محمد اکبر رڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤکا واحد علاج اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہے فی الحال ماڈرن دنیا میں اسکاکوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 پر پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں ہر 10 میں سے ایک شخص کورونا کا شکار ہوچکا ہے جب کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جان بوجھ کرکھانسنا بھی جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کے فہرست میں امریکا چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا۔