
پنجاب میں کورونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ ساتھ پولیس اور وفاق میں وزارت داخلہ اس افراتفری کے دوران ایک نئی الجھن کا شکار ہیں۔ انھیں ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دو روز پہلے تفتان میں قائم قرنطینہ سے ’فرار‘ ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب میں کورونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ ساتھ پولیس اور وفاق میں وزارت داخلہ اس افراتفری کے دوران ایک نئی الجھن کا شکار ہیں۔ انھیں ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دو روز پہلے تفتان میں قائم قرنطینہ سے ’فرار‘ ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے کورنا وائرس کی خدشا ت کے باعث تمام تعلیمی اداروں بشمول بورڈ آفس میں عام افراد اور طلباء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی تاہم بورڈ آفس میں محکمہ تعلیم کی دھجیاں اڑا دی گئی اور من پسند افراد کو بورڈ آفس میں جانے کی اجازت بدستور جاری ہے اور عام طلباء کو گیٹ پر ہی رخصت کر دیا جاتا ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے شیخ زاہد ہسپتال میں کورنا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ سیکورٹی گارڈزنے ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا جس کے باعث کورنا وائرس کی شعبے میں داخل فرنٹیئر کور کے ملازم آئسولیشن وارڈ سے فرار ہوگئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور ایرانی بارڈر کی بندش سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دس کلو والا گیس سلنڈر ایک ہزار روپے اضافہ کے ساتھ دوہزار روپے کا ہوگیا پٹرول ڈیزل اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بھی دگنی ہوگئیں عام لوگ مشکلات کا شکار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کا دفتر کھلے رکھنے کا اعلان۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر تعلیم نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بھی پروموٹ کرنے کی تردید کی اور بتایا کہ کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائے گا تمام کلاسوں کے امتحانات ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گذشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر ایک اجلاس کی تصویر شیئر کی جس کی صدارت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کر رہے تھے۔ تاہم سوشل میڈیا پر اس تصویر پر بحث اس وقت شروع ہوئی جب ایک صارف نے کہا کہ اس تصویر کو فوٹو شاپ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب عائد سخت پابندیوں کے باعث ایران کی کورونا وائرس کے خلاف لڑائی بری طرح متاثر ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے شہر ووہان سے دسمبر 2019 میں شروع ہونے والا نیا کووڈ 19 (کورونا وائرس) 15 مارچ کی شام تک دنیا کے تقریبا 156 ممالک تک پھیل چکا تھا اور اس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 56 ہزار 400 سے زائد افراد متاثر کرلیے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون کو قتل کر دیا تین روز قبل شوہر بھی نامعلوم افراد نے کمرے کو آگ لگا کر قتل کر دیا تھا۔