برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح

| وقتِ اشاعت :  


 لندن: برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدواروں کی کامیابی کے بھی روشن امکانات ہیں جن میں سے 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔



کچھی، مغوی اہلکار گھروں کو پہنچ گئے، ورثاء اور اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر +ڈیرہ مراد جمالی: ضلع کچھی سے نو روز قبل اغواء ہونے والے چار مغوی لیویز فورس کے اہلکار علی الصبح اپنے گھروں کو پہنچ گئے سے ورثاء اور اہل علاقہ نے مغویوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔



جامعات کے فنڈز میں کٹوتی، ملازمین کا جامعہ بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جوائنٹ ایکشن کمیٹی یونیورسٹی ٹیچرز،آفیسرز اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام چوتھے روز بھی جامعات کے فنڈز میں کٹوتی اور ملک بھر کے جامعات خصوصاََ بلوچستان یونیورسٹی میں شدید مالی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور جلسہ کاانعقاد کیاگیا۔



بلوچستان میں تعلیمی صورتحال تباہ حال، مکران میں اکثر سکول غیر فعال جبکہ کئی اساتذہ سے محروم

| وقتِ اشاعت :  


تربت: مکران سوشل ایکٹیوسٹس ایم ایس اے کے آرگنائزر بالاچ قادر نے اپنے جارہ کردہ بیان میں بتایا ہے کہ مکران سوشل ایکٹیوسٹس نے گزشتہ دس دنوں کے دوران ضلع گوادر، کیچ اور پنجگور کے دیہی علاقوں میں غیرفعال اور جزوی فعال اسکولوں کا سراغ لگایا ہے۔ مکران سوشل ایکٹیوسٹس کے علاقائی کوآرڈینیٹرز نے اپنے اپنے علاقوں کے اسکولوں کا دورہ کیا ہے اور ہمیں رپورٹ کیا ہے۔



مغوی لیویز اہلکاروں کی بازیابی نہ ہوسکی انتظامیہ نے ورثاء کی حال پر سی تک نہ کی

| وقتِ اشاعت :  


؎ڈیرہ مراد جمالی : کچھی لیویز فورس کی سست روی کی اعلیٰ مثال سنی کے علاقے سے اغواء ہونے والے پانچ لیویز اہلکاروں کا مقدمہ تین روز بعد درج کرنے کا انکشاف اور نصیرآبادڈویژن میں لیویز فورس کا سربراہ تعزیت اور ہمدردی کیلئے ورثاء کے پاس پہنچ نہ سکے لیویز کچھی کی مایوس کن کارکردگی کے بعد مغویوں کے ورثاء نے قبائلی طور پر مغوی لیویز اہلکاروں کوبحفاظت بازیابی کیلئے قبائلی جرگہ طلب کرنے کمشنر نصیرآباد کے دفتر کے گھیراؤ کی تیاریاں شروع وزیراعلی بلوچستان چیف سیکریڑی بلوچستان سے لیویز کچھی کی مایوس کن کارکردگی کی نوٹس لینے کا مطالبہ۔



کرپشن کے خاتمہ کیلئے شفافیت پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے،پی اے سی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ جب تک صوبے میں شفافیت کے عمل کو یقینی نہیں بنا یاجاتا اس وقت تک صوبے سے کرپشن کاخاتمہ نہیں ہونگے تمام محکمے خوداحساس پیدا کریں تو عوام بھی تکلیف کا شکار نہیں ہونگے اور کرپشن بھی نہیں ہونگے گوادر میں سرکار نے جو زمین عوام سے لئے ہیں ان کی ادائیگی فوری طور پر ادا کی جائے ورنہ ہم سخت ایکشن لیں گے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کرپشن کے معاملے پر کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرینگے۔



طلباء کی شعوری و سیاسی پختگی کیلئے جو د جہد اور کتاب کلچر کو فروغ دے رہے ہیں،بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا زونل جنرل باڈی اجلاس خالد بلوچ زونل صدر اور وقار بلوچ زونل جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر خالد بلوچ منعقد ہوا۔



بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی بل کی منظوری کیخلاف شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کرلیا جس کے خلاف بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔