سردار یار محمد رند کاڈھاڈر گریڈ اسٹیشن کے اراضی دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی و صوبائی پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے ڈھاڈر گریڈ اسٹیشن کے لئے کیسکو کو بلا معاوضہ زمین دینے کا اعلان کیا ہے ڈھاڈر گریڈ اسٹیشن کے باقاعدہ کام کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوجائے گا۔



اسپیشل اسسٹنٹس کی تعیناتی عدالت عالیہ نے بلوچستان حکومت سے جواب طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہا ئی کورٹ نے حکومت بلوچستان سے اسپیشل اسسٹنٹس کی تعیناتی پر دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیاجبکہ عدالت میں کیس کی پیروی نہ کرنے پر وزیراعلیٰ کے اسپیشل اسسٹنٹ اعجاز سنجرانی اور محمد حسنین ہاشمی کو یکطرفہ کارروائی سے بچنے کیلئے آخری موقع دے دیا، پیر کو چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل بینچ نے بابر مشتاق برخلاف صوبائی حکومت و دیگر کی آئینی۔



’فضل الرحمان مودی کے ایجنڈے کو فروغ دے رہے ہیں، قانونی نوٹس بھیجیں گے‘

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا پروموٹ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔



گوادر بلوچستان کے معاشی استحکام اور ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/کراچی: بلوچستان کے پرلیمنٹرینز کے وفد نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر سردار بابرموسیٰ خیل،قائمہ کمیٹی پی اینڈ ڈی کے سربراہ سردار اصغر کان اچکزئی،صوبائی مشیر برائے ایکسائز ملک نعیم خان بازئی،ثناء بلوچ،نصر اللہ زیرے،ملک نصیر شاہوانی پر مشتمل وفد نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کراچی کا درہ کیا۔



طلباء تنظیموں کا جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کو ہٹانے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: طلباء ایجو کیشنل الائنس میں شامل طلباء تنظیموں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی،ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن،جمعیت طلبئا نظریاتی کے مشترکہ بیان میں گورنر بلوچستان سے مطالبہ کیاگیا ہے۔



ڈیرہ اللہ یار، ٹرک ٹرانسپورٹرز کا پولیس کیخلاف احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یارکے ٹرک ٹرانسپورٹرز کا جیکب آباد پولیس کے خلاف شدید احتجاج سندھ بلوچستان کی قومی شاہراہ پر گاڑیاں کھڑی کرکے ہر قسم کی ٹریفک بند کردی مزاکرات کے لیے آئے ایس ایچ او کیساتھ مظاہرین کی تلخ کلامی جھڑپیں ایس ایس پی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا گیا۔



ڈیرہ مراد جمالی، 50کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ترقیاتی منصوبے مکمل نہ ہوسکے، فنڈز کہاں گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : سابق وزیراعلی بلوچستان کے خصوصی پیکج پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیرہ مراد جمالی شہر میں تعمیر ہونے والی اسکمیات دو سال گزرنے کے باوجود ٹھیکدار مکمل نہ کرسکا آفیسروں سے ملی بھگت کرکے کروڑوں روپے فنڈز بھی وصول کر لیئے گئے۔



اساتذہ نے بلوچستان میں علم کی روشنی پھیلائی ہے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں آج ٹیچرز انٹرنیشنل ڈے کے موقعے پر ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں انٹرنیشنل ٹیچرز ڈے منایا جا رہا ہے اس کا مقصد یہ ہے۔