تربت، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف طالبات و ٹیچنگ اسٹاف کا دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: گرلز ڈگری کالج تربت میں غیر اعلانیہ اور طویل دورانیہ پر مشتمل لوڈ شیڈنگ کے خلاف طالبات کا ٹیچنگ اسٹاف کے ساتھ شدید احتجاج، ریلی نکال کر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیا، ڈی سی کیچ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد کیسکو نے مطالبات مان لیئے۔



اوستہ محمد، پنجاب میں بلوچ طلباء پر تشدد کیخلاف بی ایس او پجار کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او پجار کے زیر اہتمام گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں بلوچستان کے طالب علموں پر اسلامی جمعیت طلبا کی طرف سے تشدد کے خلاف گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اوستہ محمد سے پرامن احتجاجی نکالی گئی۔



پنجاب حکومت بلوچ طلبہ پر تشدد کیخلاف کارروائی کرے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین:  بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے جنرل سیکٹری شہزاد نوتیزئی حاجی سمیع اللہ شہی حاجی رحمت اللہ نوتیزئی وہاب بلوچ بابو زمان بلوچ سیف اللہ کشانی نائب صدر ظاہر حسنزئی فنانس ظہور کمبلے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلباء پرجو تشدد کیا گیا اورانکو گسیٹ کر یہ ایک بزدلانہ فعل ہے ہم پرزور مذمت کرتے ہیں پنجاب یونیورسٹی میں نہتے بلوچ طلباء پر حملہ سازش ہے۔



پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلباء پر حملے تعلیم کے دروازے بند کرنیکی سازش ہے،بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ کونسل کے چئیرمین پر جمعیت کے ڈنڈہ بردار ونگ کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں اس طرح کے واقعات کا رونماء ہونا انتظامیہ کی ناکامی کو عیاں کرتی ہیں۔



بلوچستان حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 100ملین کا پروجیکٹ مکمل کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: حکومت بلوچستان نے سیاحت کے فروغ کیلئے 100ملین کا اہم پروجیکٹ مکمل کرلیا سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو اور انجینئر ز کی خصوصی دلچسپی کی بدولت منصوبے کی بروقت تکمیل ممکن ہوئی۔



مسلم باغ، زائرین کی بسیں پولیس اہلکار کو کچل کرآپس میں ٹکراگئیں ایک اہلکار جاں بحق 22افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


مسلم باغ : مسلم باغ میں پولیس نے زائرین کے قافلے کو روکنے کا اشارہ کیا نہ روکنے پر زائرین کی بس پولیس اہلکار پر چھڑ گئے اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی زائرین کے بس آپس میں ٹکرا گئے 22افراد زخمی ہوگئے۔