کیچ، 114اساتذہ کی برطرفی کے بعد تعلیمی نظام بری طرح متاثر، عوامی حلقوں کا فوری اقدامات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : کیچ میں محکمہ تعلیم کے 114 اساتذہ ک برطرف کئے جانے کے بعد تعلیمی عمل، ماحول اور نظام پر برے اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے اکثر تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی محسوس کی جارہی ہے بعض ہیڈ ماسٹر اور مسٹریس نے ضلعی تعلیمی آفیسران سے مطالبہ کردیا ہے کہ وہ بر طرف اساتذہ کی خالی جگہوں پر نئے اساتذہ تعینات کریں یا نئے اساتذہ کے بھرتی کا عمل بروئے کار لائیں۔



لیاری عوامی محاز کے وفدکا سیو دی لائف آرگنائزیشن کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری عوامی محاز کے ایک وفد نے آرگنائزنگ سیکریٹری عبدالخالق زدران کی سربراہی میں Save The Life Organisation کے دفتر جاکر ان سے ملاقات کی وفد میں اصغر لاسی، زاہد بارکزئی، اللہ بخش راٹھور، قاضی امان اور ساجد بلیدی بھی شریک تھے۔



لاپتہ افراد کمیشن کی کیسز کی سماعت، مزید 4افراد کی بازیابی کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن کی کوئٹہ میں سماعت جاری،پانچویں روز سولہ لاپتہ افراد کے کیسز سنے گئے دوران سماعت چار لاپتہ افراد کے بازیاب ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ ایک لاپتہ نوجوان کا کیس لاپتہ افراد کے زمرے میں نہ آنے کی بنا پر خارج کردیا گیا۔



کینسر سے متعلق آگاہی اور بروقت علاج ہی اس سے بچاؤ کا طریقہ ہے،خضدار میں آگاہی سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کینسر مرض سے احتیاطی تدابیر اور علاج کے حوالے سے شعور و آگاہی فراہمی کے عنوان سے ایک سیمینار خضدارپریس کلب میں منعقد ہوا،سیمینار کا اہتمام پاکستان کمیونٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے کیا گیا تھا۔



مستونگ، مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: مستونگ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزفورس کا اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق شیرین آب کے علاقہ خوشنخیر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر آنیوالے لیویز فورس کے اہلکار سمیع اللہ سمالانی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔



کیا سی پیک ختم ہوگیا؟

| وقتِ اشاعت :  


جرمن نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چند برس قبل جوش و خروش سے شروع کی جانے والی پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کی رفتار بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ کئی حلقوں کی رائے میں آنے والے وقتوں میں اس منصوبے پر مکمل جمود طاری ہو جائے گا یا پھر اسے ختم کر دیا جائے گا۔



پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری احتساب کے نام پر انتقامی کاروائی ہیں ,سعید چاؤلہ, شکیل بلوچ,

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق صدر سعید چاؤلہ اور شکیل بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں نیب کے ہاتھوں خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی, انہوں نے کہا اس طرح کے کاروائیوں سے پیپلزپارٹی کے قیادت کو خوفزدہ نیں کیا جاسکتا



قصورمیں 3 بچوں سے زیادتی و قتل کیخلاف ہڑتال اورشدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


قصور: تین بچوں سے زیادتی اور قتل کیخلاف شہر میں مکمل ہڑتال اور شدید احتجاج کیا گیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور 8 سالہ محمد فیضان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی بھی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قصورکے علاقے چونیاں میں زیادتی کے بعد… Read more »