آئی فون نے برف میں پھنس جانے والی 2 خواتین کی زندگی بچالی

| وقتِ اشاعت :  


ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا جس میں پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کے فیچر کو شامل کیا گیا تھا، جس کا مقصد مشکل حالات میں لوگوں کی زندگی بچانا تھا۔



گیزر کی گیس لیک ہونے سے نئی نویلی دلہن چل بسی

| وقتِ اشاعت :  


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے گھر تھی، باتھ روم میں غسل لیتے وقت جب کافی دیر گزر گئی تو گھر والوں کو فکر ہوئی جس پر غسل خانے کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔



یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: خراب معاشی حالات کے سبب یورپ، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانوں میں کام کرنے والے ملازمین چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جو نہایت مشکل کا شکار ہیں۔



’پٹھان‘ دو دن میں سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم

| وقتِ اشاعت :  


انتہاپسند ہندوؤں کے تنازعات اور احتجاج کے باوجود بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز کے دو دن کے اندر تقریبا سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم بن گئی۔