کوئٹہ: معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا بلوچستان میں 3 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کی مد میں ریلیف فراہم کرنا ہمارے وعدوں کی تکمیل ہے بلوچستان کی عوام سے کئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان، پارلیمانی سربراہ بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا بلوچستان میں 3 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کی مد میں ریلیف فراہم کرنا ہمارے وعدوں کی تکمیل ہے بلوچستان کی عوام سے کئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراجیکٹ سست روی کا شکار، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : آل بلو چستان مو با ئل ایسو سی ایشن کے صدر صدیق یو سفزئی نے اپنے بیا ن میں حکومت وقت سے استدعا کی ہے کہ وہ مو با ئل پر ٹیکس کے حوالے آسان ٹیکس اسکیم متعا رف کرا ئیں تا کہ مو با ئل فونز کے کا روبار سے وابستہ دکاندار اور مو با ئل استعما ل کر نے والے افراد کو پریشا نی کا سامنا نہ کر نا پڑے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زیارت : وادی زیارت میں لیویز فورس میں بھرتیوں کیلئے دوڑ کے انعقاد کے دوران دوڑ میں ایک امیدوار جاں بحق جبکہ 2امیدواروں کوتشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے اس کے علاوہ متعدد بے ہوش امیدواروں کوسول ہسپتال زیارت میں طبی امداد دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب : بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹرعثمان کاکڑ نے کہا کہ جب تک ملک میں آئین کی بالادستی نہیں ہوگی اس وقت تک کوئی بھی حکومت کامیابی سے ہمکنار نہیں ہونگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور میں بجلی کے 18 سے 20 گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کل بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی اور پرسوں آل پارٹیز انجمن تاجران سول سوسایٹی سماجی تنظیموں کی جانب سے پنجگور میں شٹر ڈان ہڑتال اور قومی شاہراہ کو بند کرکے شدید احتجاج کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ریوینو اتھارٹی کی ایک اور کارروائی Byco Petroleum Limited سے صوبائی سیلز ٹیکس کی مد میں 200 ملین ریکور کر کے حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین ڈاکٹرسعید بادینی، ظہیراحمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے کوارڈینیٹر ناجائز طریقے سے ملازمین کو تنگ کررہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو ان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل میں پرویز مشرف کیس کا بھی حوالہ دیا۔