قلات،دودھ اورمنی بسوں کے کرایہ میں اضافہ کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  قلات میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز ایسو سی ایشن کی چیئر مین پرائس کنٹرول کمیٹی اور اسسٹنٹ کمشنر قلات میر محمد ایوب مری سے ملاقات دودھ اور منی بسوں کے کرایہ بڑھا دیئے گئے دودھ 75 روپے ہول سیل میں اور 85 روپے میں فی کلو کے حساب سے دوکان پر ملے گی جبکہ قلات ٹو کوئٹہ کرایہ 220 روپے قلات ٹومستونگ 160 روپے اور قلات ٹو خضدار 230 روپے ایک سوار کا کرایہ ہو گی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گی۔



ثانیہ مرزا اور وینا ملک کے درمیان جنگ شدت اختیار کرگئی

| وقتِ اشاعت :  


ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں پاکستانی شائقین مایوسی کا شکار ہیں وہیں میچ سے قبل وائرل ہونے والی شیشہ بار کی ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے اور اسی ویڈیوکے باعث کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان لفظی جنگ اب شدت اختیار کرچکی ہے۔



نوشکی بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف زمیندارو ں کا دھرنا، شاہراہ بلاک، ایف سی سے کامیاب مذاکرات پر دھرنا ختم

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی :  ایف سین110 ونگ میں آل۔پارٹیز اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے درمیان مذکرات ہوئے ایف سی نوشکی کے میجر زین،کیپٹن شجاع ایس ایم 110 ونگ محمد رحمان اور نائب صوبیدار کلیم اللہ جبکہ آل پارٹیز کے میر شبیر بادینی میر اورنگ زیب جمالدینی محمد اعظم ماندائی میر خورشید احمد جمالدینی نے مذاکرات میں حصہ لیا۔