کوئٹہ: کوئٹہ میں کمرے میں گیس بھرنے سے نیا نویلا شادی شدہ جوڑا موت کے منہ میں چلا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کچلاک کی حدود نیو خروٹ آباد کے رہائشی بائیس سالہ سورگل اور بیس سالہ فاطمہ کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں کمرے میں گیس بھرنے سے نیا نویلا شادی شدہ جوڑا موت کے منہ میں چلا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کچلاک کی حدود نیو خروٹ آباد کے رہائشی بائیس سالہ سورگل اور بیس سالہ فاطمہ کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : دالبندین کینسر نے ایک اور انسانی جان لے لی تفصیلات کے مطابق کینسر جیسے خطرناک مرض سے امسال ضلع چاغی مین درجنوں اموات ہوچکی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 450 روپے اضافے کے ساتھ 67 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے گوادر میں بحری جہاز بنانے کے لئے کمپلیکس اور ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ جمعیت کے ارکان اسمبلی زابد علی ریکی ، اصغر ترین اور حلقہ پی بی 26 سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار ولی محمد ترابی نے پیر کی رات سراوان ہاوس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی ، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی ، ساجد ترین ایڈووکیٹ ، موسیٰ بلوچ ، غلام نبی مری سے ملاقات کی اور حلقہ پی بی 26 سے جمعیت علماء اسلام کے امید وار ولی محمد ترابی کی حمایت کرنے کے لئے بات چیت کی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹر فورم کے مرکزی ترجمان کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں بولان میڈیکل ٹیچرز ایسوی ایشن کے نو منتخب عہداران مرکزی صدر پروفیسر ظاہر خان، سینئر نائب صدر ڈاکٹر خان بابر، نائب صدر پروفیسر اچکزئی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صمد گچکی، جوائنٹ سیکرٹری بیزن بلوچ، ڈپٹی سیکرٹری ظہور شاہ، فنانس سیکرٹری عاشق حسین ، پریس سیکرٹری خلیل بلوچ کوارڈینیشن سیکرٹری ڈاکٹر عارف اور سیکرٹری فیمیل فیکلٹی ڈاکٹر رخسانہ کاسی کو مبارک پیش کرتے ہوئے اْمید ظاہر کی کہ وہ اپنی محنت لگن اور جدوجہد سے ادارے میں بہتری لانے کی کوششں کرینگے اور BMC کو ملک کے اولین کالجوں کے صف میں لا ئینگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی عدالت میں روسی خاتون ماریا بوٹینا نے عدالت میں پوتن حکومت کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام قبول کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کراچی، راولپنڈی اور لاہور کے بعد اب کوئٹہ میں بھی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیكل سواروں كو پیٹرول نہیں ملے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ زیرحراست ملزمان پر تشدد اور عقوبت خانے کے دعوے نیب کے خلاف پروپیگنڈے کا حصہ ہیں جن کا مقصد نیب کی توجہ قانونی کارروائیوں سے ہٹانا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر ریلوے شیخ رشید نے معذور بچوں کے لئے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔