مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کا ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ، احتجاج دینے کی کال اور الٹی میٹم کی معیاد واپس لے لی گئی ، رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی میں اہم کردار ادا کردیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام عالمی انسانی حقوق کے دن کے مناسبت سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں عالمی کرپشن ڈے کے حوالے سے مقامی این جی او کے زیر اہتمام ایک واک کا اہتمام کیا گیا واک کے شرکاء شہرکے مختلف سڑکوں پر مارچ کیا واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر صوبائی وزیرداخلہ وپی ڈی ایم اے میر سلیم کھوسہ کی زیرنگرانی نوشکی، چاغی سمیت خشک سالی سے متاثرہ دیگر اضلاع کے لئے ہنگامی بنیادوں پر امدادی سامان کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زیارت کے علاقے سنجاوی میں زمین کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدہ 2019 طے پاگیا جس کے تحت حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار نا معلوم مسلح ڈاکوں کی ہوٹل مالک کو لوٹنے کی کوشش ناکام ،ڈاکوں نے مذاحمت پر فائرنگ کر کے ہوٹل مالک کو شدید زخمی کرکے فرار ہو گئے ،واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر خضدار ،انجمن تاجران کے عہدیداران اور تاجروں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن: ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر جرمن حکام نے ایک بار پھر افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی افغان تارکین وطن کے ایک گروہ کو جرمنی سے افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا تھا، جبکہ حکام نے دیگر مہاجرین کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ (اے آر او ایل) کے ساتھ مل کر ضلع سانگھڑ، صوبہء سند ھ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک(2568-18 ) کے دریافتی کنوئیں ہدف X-1 (ST)سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کر دیاہے۔