پنجگور : پنجگور میں بجلی کی تحویل بریک ڈان اور ہر دوگھنٹے میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنہ ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور میں بجلی کی تحویل بریک ڈان اور ہر دوگھنٹے میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں کا ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنہ ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) لمز اْتھل زون کا ذونل اجلاس بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیرِ صدارت لمز یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں تنظیمی ممبران نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں خواتین کاکس کا قیام عمل میں لا ئے جانے کی تجویز منظور ،بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے نوہزار طلباوطالبات کے بی ایڈ اور ایم ایڈ کے امتحانات لینے سے انکار پر یونیورسٹی حکام کو سات نومبر کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا گیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں برج عزیز خان ڈیم کی تعمیر سے متعلق ایوان میں اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہوگئیں ،بلوچستان نیشنل پارٹی نے پشتونخوامیپ کے رکن کی ڈیم کی تعمیر سے متعلق تجویز کی مخالفت کردی حکومت نے ڈیم کی تعمیر کیلئے اس سال فزیبلٹی کی مد میں پیسے جاری کردیئے ہیں ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے گوادر یونیورسٹی ایکٹ کی منظوری سے ایک اور اعلی تعلیمی ادارے کے قیام خوش آئندہے اور علاقے کی لوگوں کی تعلیم دوستی پر مبنی کوششوں کا مظہرہے جس سے گوادر کے لوگوں کو جدیددور کے مختلف سائنسی اورتیکنیکی مضامین میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ان کے دہلیز پر میسر ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : طلباء ایکشن کمیٹی کے پریس ریلیز میں بلوچستان یونیورسٹی میں گزشتہ روز بوکھلاہٹ کا شکار وائس چانسلر کی ایماء پر سارا دن طلباء ایکشن کمیٹی سے منسلک طلباء کو ہراساں کرنے ،دھمکیاں دینے،یونیورسٹی آنے پر پابندی لگانے اور مختلف شعبہ جات میں طلباء کاپیچھا کرنے اور وائس چانسلر کے مشہوربد نام زمانہ سیکورٹی گارڈز کی جانب سے طلباء کی توہین کرنے کا فری ہینڈ دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے منفی ہتھکنڈوں سے طلباء کے عزائم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا ہے بلکہ اس سے ہماری جدوجہد کو مزید تقویت حاصل ہوگی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سابق صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے حکومت کو کچھ نہیں آرہی کہ کیا کرنا چا ہئے اسٹیبلشمنٹ یا حکومت مخالف جماعتوں کے خلاف نیب کو پیچھے لگا دیا ہے نیب ایک ادارہ نہیں رہا بلکہ مذاق بن گیا ہے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی ضلع خضدار کا اجلاس انجمن تاجران خضدار کے آفس میں آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ گوادر میں ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کا انعقاد بہت بڑی کامیابی ہے۔