افغانستان کے پھل و سبزیوں پر ٹیکسز کے خاتمے سے بلوچستان میں زرعی شعبہ تباہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان بہادرخان مشوانی کی دستخطوں سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ وزیرخارجہ نے دورہ افغانستان کے موقع پر پھل اور سبزیوں پر درآمدی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی ۔



تربت ، بلیدہ روڈ کے منصوبے پر کام کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی حکومت کی کوششوں سے 12سال سے تعطل کے شکار تربت بلیدہ روڈ کے منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز ہوگیاہے جو ایک ترقی یافتہ بلوچستان کے قیام کی جانب حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے ۔



بولان مائننگ کارویہ عوام سے درست نہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسلر میر عرفان گنگو نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 1976سے لے کر آج تک بولان مائننگ انٹر پرائزز(BME)فیروز آباد سے ماہانہ اربوں روپے معدنیات نکال رہا ہیں۔