ماشکیل: گلوگاہ ماشکیل شہر سے تقریبا تین کلو میٹر کے فاصلے پر ڈھلوان سطح پر واقع ہے، یہاں کئی صدی پہلے کے تعمیر شدہ مضبوط اور پرنقش گنبدیں قابل دید ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ماشکیل: گلوگاہ ماشکیل شہر سے تقریبا تین کلو میٹر کے فاصلے پر ڈھلوان سطح پر واقع ہے، یہاں کئی صدی پہلے کے تعمیر شدہ مضبوط اور پرنقش گنبدیں قابل دید ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹرامیر شیخ نے کراچی پولیس کے خود کار ہتھیار (ایس ایم جی) تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 60 روز میں لاہور ہیڈ کوارٹرز سے ریلوے کا بڑا حصہ کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کے بعض حصوں میں پارٹی قائد نوازشریف کی سیاسی ملاقاتوں سے متعلق آنے والی اطلاعات حقائق پر مبنی نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کے خلاف مسلم باغ ، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی میں قومی شاہراہیں بلاک کر دیئے گئے جبکہ لورالائی میں شٹرڈاؤن ہڑتال بھی رہی ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف سڑکوں پر سیوریج کا نظام درہم برہم روڈ پر بہتا پانی عوام کی جان کو آگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: اندرون شہر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں تین ماہ سے لاپتہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: 9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔