لندن: عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
عاطف میاں کو ہٹانے پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن مستعفی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر سے رخصت ہوگئے.
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے غیر روایتی طریقہ کار کے تحت شرجیل میمن سے ملنے والی بوتلوں کا ٹیسٹ کرنے والے چیف کیمیکل ایگزامنر زاہد انصاری کو معطل کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میئر کراچی وسیم اختر سمیت 14 افراد کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی ، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسیٰ خیل، جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ ، رکن صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز زہری بلوچ، گورنمنٹ ٹیچر ز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر نواز جتک ، چیئرمین حبیب الرحمان مردانزئی، جنرل سیکرٹری یونس کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان پسماندگی لحاظ سے سب سے پیچھے ہیں اور اس پسماندگی کو ختم کرنے میں تعلیم سب سے بڑا کردا رادا کر سکتا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی اور تحریک انصاف میں حکومت سازی کے باریے اختلافات کھل کر سامنے آگئے وزراء کے تقریب حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے شرکت نہیں کی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کا ٹوئٹر اکاونٹ کو بلاجواز معطل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے ادارے اور ریڈرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعاء: یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 22 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔