مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز نے بھی اپنا بیان قلمبند کرادیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے ملیر جناح اسکوائر کے قریب 11 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حج کے موقع پر پاکستان سے بھکاریوں اور جیب کتروں کے منظم گروہوں کے سعودی عرب جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی پہلی بار میزبانی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المکی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے ہالینڈ پہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کھوکھلے نعروں اور جھوٹے دعووں سے ملک ترقی نہیں کرتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: ونڈسر کے شاہی محل میں برطانوی شہزادہ پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ روز اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی ننھی سی سبیکا کے بڑے بڑے خواب تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نال: نال کے قریب پک اپ الٹنے سے دو افرادجاں بحق دو زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔