ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال ہوں گے،یہ پہلا موقع ہے کہ ملکی تاریخ میں کسی بھی الیکشن میں واٹر مارک والے خصوصی بیلٹ پیپر استعمال کیے جائیں گے۔



گرلز ڈگری کالج کیچی بیگ ، میل ٹیچر عابد کی من مانیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری زینت شاہوانی ، ثمینہ خان ، ڈسٹرکٹ کیچی بیگ کے ممبر عزیز اللہ شاہوانی ، مرکزی کونسلر ثناء مسرور بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ مذمتی بیان میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کیچی بیگ کے کرپٹ پرنسپل کے خلاف مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کرپٹ پرنسپل نے کالج کو اپنے ایک رشتہ دار میل ٹیچر عابد کے ہاتھوں یرغمال بنایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے کالج کاماحول متاثر ہورہا ہے ، کالج کے رول اینڈ ریگولیشن کو پامال کیا جارہا ہے ۔