
حیدرآباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حیدرآباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنسلوانیا: امریکی ریاست کے شہر پٹسبرگ میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آج آپ کے موقراخبارمیں پنجاب یونیورسٹی کے حالیہ واقعے پر ادارتی نوٹ زیر مطالعہ رہا ۔میں آزادی صحافت کا قائل اور آپ کی شخصیت وموقرروزنامے کامعترف ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان طویل دورانیے کی نگراں حکومت چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو پول کھولنی ہے تو کھول دے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوہلو : تحصیل میوند کے علاقے فاضل چیل میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ، ایک شدید زخمی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تنظیموں کا مشترکہ اجلاس بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ ہوا جس میں بی ایس او( پجار) کے صوبائی صدر علاوالدین مری، پی ایس ایف کے آئینی کمیٹی کے چیئرمین ملک انعام کاکڑ، ایچ ایس ایف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مجتبیٰ ہزارہ ہوا، پریس سیکرٹری حسین تورانی ہوا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی۔