طلباء تنظیموں کا اجلاس ،پنجاب یونیورسٹی واقعہ کا جائزہ لیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تنظیموں کا مشترکہ اجلاس بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ ہوا جس میں بی ایس او( پجار) کے صوبائی صدر علاوالدین مری، پی ایس ایف کے آئینی کمیٹی کے چیئرمین ملک انعام کاکڑ، ایچ ایس ایف کے مرکزی سیکرٹری جنرل مجتبیٰ ہزارہ ہوا، پریس سیکرٹری حسین تورانی ہوا ۔



دوروزہ نیشنل یوتھ سربراہ اجلاس 12 فروری کو لاہور میں ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : لاہور یونیورسٹی اور سی ایس آر پی کے اشتراک سے دوروزہ نیشنل یوتھ سربراہ اجلاس 12 فروری لاہور میں شروع ہوگا۔ اجلا س میں پاکستان سے 150 افراد پر مشتمل وفد شرکت کریگی ۔ جن میں پالیسی بنانے والے اسٹیک ہولڈر شامل ہونگے ۔