امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور ہم نے امداد بند کر کے اسلام آباد کو ایک موقع دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور ہم نے امداد بند کر کے اسلام آباد کو ایک موقع دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کے نشریاتی ادارے بی بی سی میں مرد وخواتین کی تنخواہوں میں بڑا فرق سامنے آنے کے بعد چین میں بی بی سی کی ایڈیٹر کیری گریسی نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطر: بلوچستان نیشنل پارٹی قطر کے صدر عبدالرشید مینگل نے نوبزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی اور ہمایوں عزیز کرد کی ہزاروں ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی میں شمولیت سے صوبے میں سیاسی جدوجہد قومی تشخص ، بقاء بلوچ وطن سے محرومیوں کے خاتمہ اور مادر وطن کی دفاع کے لیے کئی دہائیوں پر محیط پارٹی کی جدوجہد کو تقویت ملی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے مشرقی سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز اور چینی بحری جہاز میں تصادم کے نتیجے میں 32 افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیرمین عمران خان کی شادی سے متعلق باضابطہ بیان جاری کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سینٹرل کمیٹی کے رکن شکیلہ نوید دہوار نے سابق وفاقی وزیر میر ہمایون عزیز کرد کی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے انکی شمولیت سے بلوچستان نیشنل پارٹی صوبے میں مزید فعال ہوگی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پنجگور سے تعلق رکھنے والے گلو کار محمد بلوچ کا کوئٹہ کرکٹ ٹیم کیلئے گایا جانیوالا گانا سوشل میڈیا پر ہٹ ہوگیا، دو دنوں سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیاجانیوالا محمد بلوچ کا گانا سب سے زیادہ سنا جانیوالا گانا بنتا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران:ایران میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔