
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ پیر کو پانچویں دن بھی جاری ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ پیر کو پانچویں دن بھی جاری ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کرنے اور کرانے والے دونوں ہی بہت شرمندہ ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں فاٹا کے انضمام کے خلاف مظاہرے کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو اسٹیج پر آنے سے روک دیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی ضلع خضدار کے زیر اہتمام خضدار گرڈ اسٹیشن میں غیر مقامی افراد کے بھرتی کے خلاف خضدار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزہ: حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے فلسطین کے دارالحکومت کےلئے متبادل جگہ کی پیشکش کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ: نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: امریکا میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ریاست فلوریڈا میں 14 سالہ مسلم طالبہ کو اس کی ہم جماعت لڑکیوں نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کے حکام نے کرپشن کیس میں گرفتار دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے عرب شہزادے طلال بن ولید کو 6 ارب امریکی ڈالروں (6 کھرب سے زائد پاکستانی روپے) کے بدلے آزادی کی پیش کش کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان اور عوام کی تعمیر و ترقی اور خدمت ہماری شعوری سیاست کا اولین مقصد ہے سریاب سمیت پورے بلوچستان میں پسماندگی ‘ بدحالی ‘ بدامنی ‘ جہالت اور بے روزگاری کا خاتمہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سیاسی بصیرت اور بہترین حکمت عملی کے ذریعے ممکن ہوا ہے ۔