اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت قانون میں نقب لگائی، مولانافضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم  نبوت سے متعلق قانون میں نقب لگائی لیکن ہم نے حکومت سے رابطہ کرکے اسے ناکام بنادیا۔ 



سی پیک کے ثمرات صرف ایک صوبے تک محدود ہیں، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


حب :  بی این پی( عوامی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل سابق صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ سے ضلع لسبیلہ سے آئے ہوئے وفد نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی وفد میں ضلعی آرگنائز ر KBمگسی ،سینئر رہنما ء اکبر آسکانی ،میر انور گشکوری ،حبیب جالب بلوچ اور محمد علی بلوچ موجود تھے ۔



ملک کے تیل و گیس سیکٹر کی تاریخ کے سب سے بڑے آئل شو کا اہتمام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سوسائٹی آف پٹرولیم انجنئیرز اور پاکستان ایسوسی ایشن آف پٹرولیم جیوسائنسٹیسٹز نے مشترکہ طور پر پاکستان کے تیل و گیس سیکٹر کی تاریخ میں سب سے بڑا آئل شوکا اہتمام کیا ۔ جس میں 250 نمائش کنندگان کو چھوڑ کر 1300وفود نے سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کراوئی ۔



محکمہ ثانوی تعلیم اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی سمجھوتے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ثانوی تعلیم حکومت بلوچستان اور جامعہ بلوچستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔ باہمی سمجھوتے پر جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال اورسیکریٹری ثانوی تعلیم عبدالفتح بھنگر نے دستخط کئے۔ 



قارئینِ آزادی ۔۔۔!!

| وقتِ اشاعت :  


روزنامہ آزادی کوئٹہ ایک موثر اور معتبر اخبار جو بلوچستان بھرمیں قریہ قریہ ، بستی بستی اور ملک کے دیگر شہروں میں اپنے قارئین کو معلومات عامہ اور حقیقی صحافت کا پیغام پہنچا رہا ہے۔



کوئٹہ ، بینک کو لوٹنے کی کوشش ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کوئٹہ کے علاقے کندھاری بازار میں بینک کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی پولیس نے 2ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیاجبکہ ایک فرارہونے میں کامیاب ہوگیاہے ۔